Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حابس (HABIS) نام رکھنا کیسا؟ کیا یہ صحابی کا نام ہے؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4793-WAT
Issued
13 رمضان المبارک 1447ھ / 03 مارچ 2026 ء

Question

کیا حابس نام رکھنا درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا حابس نام رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام حابس رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حابس نام رکھنا نہ صرف درست ، بلکہ بہتر ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں ہے ” حابس بن دغنة الکلی لہ۔۔۔ صحبة “ ترجمہ : حابس بن دغنه کلبی رضی اللہ تعالی عنہ رتبہ صحابیت سے مشرف ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.