Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کافر کے بچے کی پیدائش پر دعوت کھانے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم غیر مسلم کے بچے کی پیدائش پر ٹریٹ کھانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہماری کمپنی کا مالک ہندو ہے ، اس کے ہاں بچی پیدا ہوئی، تو اس نے ہمیں پیسے دئیے ، اور کہا کہ اس سے جو بھی دعوت کرنی ہو کر لو، کیا اس کے دیے ہوئے پیسوں سے کوئی چیز کھانا جائز ہے ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں اگر ان پیسوں سے کوئی حلال چیز منگوا کر کھالی ، تو اس میں گناہ نہیں، کیونکہ یہ رقم کمپنی کے مالک کی طرف سے تحفے کے طور پر دی گئی ہے ، اور کفار کے جس تحفہ سے مسلمان کے دین پر اعتراض نہ آئے ، اسے قبول کرنا جائز ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.