Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
موبائل پر لائیو تراویح کی اقتداء کرسکتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4787-WAT
- Issued
- 10 رمضان المبارک 1447ھ / 28 فروری 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم موبائل پر لائیو تراویح چلا کر اس کی اقتدا کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے گھر کے قریب کوئی مسجد نہیں ، تو کیا میں ایسے کر سکتا ہوں کہ موبائل پر لائیو تراویح چلا کر ، اس کے پیچھے نماز پڑھ لوں ؟ جواب موبائل پر لائیو تراویح چلا کر ، اس کی اقتدا میں نماز تراویح پڑھنا جائز نہیں ، کیونکہ امام و مقتدی دونوں کے ایک مکان میں ہونے والی شرط مفقود ہے ۔ لہذا اگر مسجد آپ کے گھر سے کافی دور ہے ، تو گھر میں خود انفرادی طور پر تراویح ادا کر لیں ، اور جو سورتیں یا دہوں ، وہ تراویح میں پڑھ لیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.