Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عباد الرحمن نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
مفتی محمد حسان عطاری مدنی
Fatwa no.
4785-WAT
Issued
09 رمضان المبارک 1447 هـ / 27 فروری 2026. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)

Question

عبادالرحمن نام رکھنا کیسا اور اس کا مطلب کیا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال عبادالرحمن نام رکھنا کیسا اور اس کا مطلب کیا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم عِباد الر حمن نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عبادالرحمن نام رکھنا جائز ہے ۔ عباد، عبد کی جمع ہے ، یوں اس کا معنی ہوگا "رحمان کے بندے “۔ تاہم بہتر یہ ہے کہ اس کو واحد کے صیفے کے ساتھ عبدالرحمن “ نام رکھا جائے کہ خاص اس نام کے متعلق حدیث پاک میں فرمایا گیا کہ یہ اللہ تعالیٰ کے پسندیدہ ناموں میں سے ہے ۔ تنبیہ : جس کا نام عبد الرحمن ہو، اسے صرف رحمن پکارنا یا لکھنا حرام ہے ، کیونکہ رحمن اللہ کریم کا خاص صفاتی نام ہے ، کسی بندے کے لیے بولا یا لکھا نہیں جاسکتا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.