Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کچرے سے پلاسٹک کی بوتل اٹھا کر بیچنا کیسا؟

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
5162-WAT
Issued
22 محرم الحرام 1448ھ / 08 جولائی 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کچرے یا سڑک کنارے پڑی پلاسٹک کی بوتل اٹھا کر بیچنا یا استعمال میں لانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کیا کچرے میں یا سڑک کے کنارے پڑی، پلاسٹک کی بوتل وغیرہ اٹھا کر ان کو اپنے استعمال میں لانا یا بیچنا درست ہے ؟ جواب کچرے میں یا سٹرک کے کنارے پڑی پلاسٹک کی بوتل وغیرہ اٹھا کر بیچنا یا اپنے استعمال میں لانا جائز ہے؛ کیونکہ ایسی اشیا کو استعمال کرنے کے بعد پھینک دیا جاتا ہے ، جو ان کے مباح کرنے کی دلیل ہے کہ جو چاہے اٹھالے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.