Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مردوں کا قبر پر آنے والے کو پہچاننا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا مردہ قبر پر آنے والے عزیز کو پہچانتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی عزیز کی قبر پر جائیں، تو کیا قبر والا اپنے اس عزیز کو پہچانتا ہے؟ مثلا بیٹا اگر باپ کی قبر پر جائے، تو کیا باپ کو پتہ چلے گا، کہ میرا بیا آیا ہے ، اور میرے لیے دعا کر رہا ہے ؟ جواب جی ہاں! شرعا یہ بات ثابت ہے کہ انتقال کرنے والا شخص، اپنی قبر پر آنے والے زائرین کو پہچانتا ہے ، اور ان کے سلام و کلام کو بھی سنتا ہے ، اور اگر اس کا کوئی جاننے والا مثلاً بیٹا وغیرہ، قبر پر فاتحہ وغیرہ کے لیے آئے ، تو اس کو پہچاننے کے ساتھ ساتھ ، اس سے انس بھی حاصل کرتا ہے ، جس سے اس کی وحشت دور ہوتی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.