Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد عبد الصمد نام رکھنا اور عبد الصمد کا مطلب
- Answered by
- مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4788-WAT
- Issued
- 09 رمضان المبارک 1447ء / 27 فروری 2026. دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام محمد عبد الصمد رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں اپنے بیٹے کا نام محمد عبد الصمد رکھنا چاہتی ہوں ، کیا یہ نام رکھ سکتی ہوں ؟ جواب صمد، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ہے ، عبد الصمد کا معنی ہے : "صمد کا بندہ ، یہ نام بالکل درست ہے ، اور اس کے ساتھ لفظ "محمد" لگانا بھی درست ہے ، لہذا یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔ البتہ ا بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف محمد رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ۔ اور پھر پکارنے کے لیے عبد الصمد نام رکھ لیجئے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.