Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مہینے کے اعتکاف میں پہلے 20 دنوں میں مسجد سے باہر جانا

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
Fatwa no.
4782-WAT
Issued
08 رمضان المبارک 1447هـ / 26 فروری 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مہینے کا اعتکاف کرنے والے کا پہلے 20 دنوں میں مسجد سے باہر جانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ایک ماہ کا اعتکاف کرنے والا پہلے 20 دنوں میں مسجد سے باہر جاسکتا ہے ؟ جواب رمضان شریف کے ایک ماہ کے اعتکاف میں پہلے ہمیں دن کا اعتکاف نفلی اعتکاف کہلاتا ہے ، جبکہ اعتکاف کی منت نہ مانی ہو، اور نفل اعتکاف میں مسجد سے باہر جانا جائز ہے، لیکن باہر جانے سے نفلی اعتکاف بھی ختم ہو جاتا ہے ، اور مسجد میں آکر اعتکاف کا ثواب حاصل کرنے کے لیے دوبارہ سے اعتکاف کی نیت کرنا ضروری ہے ، لیکن اس کی قضا کے وہ احکام نہیں جو سنت اعتکاف کے ہیں، یعنی نظی اعتکاف کی قضا لازم نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.