Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا شیطان خواب میں نبی کی صورت میں آ سکتا ہے؟

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
4780-WAT
Issued
08 رمضان المبارک 1447ھ / 26 فروری 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا شیطان خواب میں انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کی صورت میں آسکتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شیطان کیا حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی یا دوسرے نبی یا رسول کی شکل میں خواب میں آسکتا ہے یا نہیں ؟ جواب خواب میں یا بیداری میں، کسی حالت میں ، شیطان کسی بھی نبی اور کسی بھی فرشتے علیہم الصلوۃ والسلام کی صورت اختیار نہیں کر سکتا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.