Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نبی کریم ﷺ کے موئے مبارک کا سایہ تھا؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی دام الافيا الملت
- Fatwa no.
- 4776-WAT
- Issued
- 07 رمضان المبارک 1447ھ /25 فروری 2026ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے موئے مبارک کے سائے کے متعلق وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس کے بارے میں کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے موئے مبارک کا سایہ تھا؟ جواب حضور نبی رحمت صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے جسم اطہر کا سایہ نہیں تھا ، اس سے واضح ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے موئے مبارک کا بھی سایہ نہیں تھا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.