Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اخرم نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4775-WAT
Issued
01 رمضان المبارک 1447ھ /19 فروری 2026ء دار الافتاء اهلسنت

Question

کیا اخرم نام رکھنا درست ہے ؟

Answer (beginning)

سوال کیا اخرم نام رکھنا درست ہے ؟ بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام اخرم رکھنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) جواب اخترم نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں ہے ”اخرم الهجیمی معدود فی الصحابة ترجمہ : اخرم الحجیمی رضی اللہ تعالی عنہ کا شمار صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین میں ہوتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.