Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ماہواری کے پیڈز کہاں پھینکیں؟

Answered by
مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
Fatwa no.
4772-WAT
Issued
05 رمضان المبارک 1447ھ /23 فروری 2026ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عورت ماہواری کے پیڈز کا کیا کرے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عورت اپنے خصوصی دنوں ( پیریڈز میں جو پیڈز استعمال کرتی ہے ، وہ کہاں پھینکے ؟ یا ان کا کیا کرے ؟ جواب حیض کے دوران خواتین جو کپڑا یا پیڈ استعمال کرتی ہیں، اسے دفن کرنا بہتر ہے ، اور اگر دفن کرنا دشوار ہو، تو پھر کسی تحصیلی وغیرہ میں ڈال کر دور کوڑے میں پھینک دیں، عوامی گزرگاہوں میں نہیں پھینکنا چاہئے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.