Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ویسلین لگی ہو تو وضو ہوگا یا نہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4769-WAT
- Issued
- 06 رمضان المبارک 1447ھ /24 فروری 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ہاتھوں اور منہ پر ویسلین (Vaseline) لگے ہونے کی حالت میں وضو کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہاتھوں اور منہ پر ویسلین (Vaseline) لگی ہو تو وضو ہو جائے گا ؟ جواب جی ہاں ! ہا تھوں اور منہ پر ویسلین لگی ہو تو و منو ہو جائے گا، کیونکہ عموماً یہ جرم دار نہیں ہوتی، بلکہ اس میں صرف چکناہٹ ہوتی ہے ، جو پانی جلد تک پہنچنے میں رکاوٹ نہیں بنتی۔ چکناہٹ والی چیزیں پانی کے بدن تک پہنچنے سے مانع نہیں۔ چنانچہ در مختار میں ہے ( ولا يمنع) الطهارة --- (درن)۔۔۔ و كذادهن و ة دسومة“ ترجمہ : میل اور اسی طرح تیل اور چکنائی طہارت سے مانع نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.