Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ذبح کے وقت جانور کا رخ کس طرف کیا جائے؟

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
4766-WAT
Issued
05 رمضان المبارک 1447ھ /23 فروری 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جانور کو ذبح کرتے وقت کس رخ لٹانا چاہیے ؟ جانور کو ذبح کرنے کے لیے کس طرح لٹانا چاہیئے ؟ جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سنت یہ چلی آرہی ہے کہ ڈینج کرنے والا اور جانور دونوں قبلہ رو ہوں، پاک و ہند میں قبلہ مغرب (WEST) میں ہے ، اس لئے جانور کا سر ، جنوب (SOUTH) کی طرف ہونا چاہئے ، تاکہ جانور بائیں (یعنی الٹے) پہلولیٹا ہو، اور اس کی پیٹھ مشرق (EAST) کی طرف ہو، تاکہ اس کا منہ قبلبے کی طرف ہو جائے ، اور ذبح کرنے والا اپنا دائیاں ( یعنی سیدھا) پاؤں جانور کی گردن کے دائیں ( یعنی سیدھے) حصے (یعنی گردن کے قریب پہلو) پر رکھے، اور ذبج کرے، اور خود اپنا یا جانور کا منہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.