Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شریعت کی توہین کرنے کا حکم - شریعت کو گولی مارو کہنا

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4765-WAT
Issued
05 رمضان المبارک 1447ء / 23 فروری 2026. Darulifta Ahlesunnat

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شریعت مطہرہ کی توہین کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے شوہر سے کسی کی بحث ہوئی، تو مخاطب نے کہا : " یہ شریعت کی بات ہے " اس پر میرے شوہر نے کہا : "شریعت کو گولی مارو "( نعوذ باللہ )، اب میں بہت پریشانی میں ہوں، برائے مہربانی آپ رہنمائی فرمائیں ؟ جواب مذکورہ جملے میں شریعت مطہرہ کی سخت تو ہین ہے، اور شریعت مطہرہ کی ادنی توہین یقینا قطعا کفر وارتداد ہے ، جس وجہ سے ایسا کہنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہو گیا، اور اس کی بیوی اس کے نکاح سے نکل گئی ہے ، لہذا ایسا کہنے والے پر فرض ہے، کہ وہ فورا توبہ واستغفار، اور تجدید ایمان کرے ، اور اگر سابقہ بیوی کے ساتھ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.