Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
منگل کے دن شادی کرنا منع ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4763-WAT
- Issued
- 03 رمضان المبارک 1447 هـ / 21 فروری 2026. DaruliftaAhlesunnat
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم منگل والے دن شادی کرنے کا شرعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) منگل والے دن شادی کرنے کا کیا حکم ہے ، بعض لوگ کہتے ہیں کہ منگل کو شادی نہیں کرنی چاہیئے ۔ ؟ جواب منگل والے دن شادی کرنا شرعاً بالکل جائز ہے ، شریعت مطہرہ میں کسی بھی دن شادی کرنے سے کوئی ممانعت نہیں ہے ۔ اور اس دن کے متعلق بد شگونی لینے کی بھی اجازت نہیں ہے ، البتہ جمعہ کے دن نکاح ہونا مستحب ہے ۔ امام اہل سنت مجدد دین و ملت، امام احمد رضا خان علیہ رحمتہ الرحمن فرماتے ہیں : نکاح ہر دن جائز ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.