Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بحاث نام رکھنا کیسا؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4762-WAT
- Issued
- 03 رمضان المبارک 1447 هـ / 21 فروری 2026. دار الافتاء اهلسنت
Question
کیا سبحاث نام رکھنا درست ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال کیا سبحاث نام رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام بحاث رکھنا دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بحاث نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے ، کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.