Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
احرام کی حالت میں رومال سے چہرہ پونچھنا کیسا؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم احرام کی حالت میں سلے ہوئے رومال سے چہرہ پونچھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال مفتی صاحب میر اسوال یہ ہے کہ احرام کی حالت میں سلے ہوئے رومال سے چہرہ پونچھا جاسکتا ہے یا نہیں ؟ پورا چہرہ نہیں ڈھکیں گے ، بس اس سلے ہوئے رومال سے پونچھیں گے ؟ جواب رومال چاہے سلا ہوا ہو یا نہیں، بہر صورت احرام کی حالت میں اس کے ساتھ چہرہ پونچھنے کی اجازت نہیں، کہ اس سے چہرے کا کچھ نہ کچھ حصہ ضرور چھپتا ہے ، اگرچہ تھوڑی دیر کے لیے ہی چھپے ، جبکہ حرام کی حالت میں کپڑے سے تھوڑی دیر کے لیے بھی، چہرے کے کسی حصے کو چھپانا مکروہ و منوع ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.