Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سحری کھائے بغیر روزہ رکھنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد سعید عطاری مدنی
Fatwa no.
4757-WAT
Issued
27 شعبان المعظم 1447هـ / 16 فروری 2026. دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم جان بوجھ کر سحری نہ کرنے کا حکم میرا سوال یہ ہے کہ جان بوجھ کر سحری نہ کرنا کیسا؟ جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سحری روزے کے لئے شرط نہیں، بلکہ سنت مستحبہ ہے ، لہذا سحری کے بغیر بھی روزہ ہوسکتا ہے ، مگر جان بوجھ کر سحری نہ کرنا مناسب نہیں کہ ایک عظیم سنت سے محرومی ہے ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : یہود و نصاری اور ہمارے روزوں میں صرف سحری کا فرق ہے ۔ ( یعنی وہ سحری نہیں کرتے اور ہم سحری کرتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.