Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شعیب نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4756-WAT
Issued
29 شعبان المعظم 1447هـ / 18 فروری 2026. دار الافتاء اهلسنت

Question

کیا شعیب نام رکھنا درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا شعیب نام رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام شعیب رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شعیب نام رکھنا نہ صرف درست، بلکہ بہتر ہے کہ یہ اللہ تبارک و تعالی کے ایک برگزیدہ نبی علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام کا نام ہے ، اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.