Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا جن بلی کی شکل میں آ سکتا ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4753-WAT
- Issued
- 02 رمضان المبارک 1447ھ /20 فروری 2026ء
Question
کیا جن بلی کی شکل میں آسکتا ہے جواب
Answer (beginning)
سوال کیا جن بلی کی شکل میں آسکتا ہے جواب بسم الله الرحمن الرحيم جن کا بلی کی شکل میں آنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) جی ہاں! جن بلی کی شکل میں آسکتا ہے۔ ردالمحتار میں ہے "الجن يتشكلون بصور شتى --- لأن تشكلهم ثابت بالأحاديث والآثار والحكايات الكثيرة ولذاثبت النهي عن قتل بعض الحیات "ترجمہ : جنات مختلف شکلیں اختیار کرتے ہیں، کیونکہ ان کا مختلف شکلیں اختیار کرنا ، احادیث ، آثار اور کثیر حکایات سے ثابت ہے ، اور اسی وجہ سے بعض سانپوں کو مارنے کی ممانعت ثابت ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.