Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

صلوٰۃ التسبیح جماعت سے پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مردوں کا صلوۃ التسبیح جماعت کے ساتھ پڑھنا کیا مردصلوۃ التسبیح جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فی زمانہ مرد حضرات صلوۃ التسبیح، صلوۃ التوبہ، تہجد یا دیگر نوافل جماعت کے ساتھ ادا کریں، تو نہیں جماعت سے پڑھنے سے منع نہ کیا جائے ، کہ انہیں جماعت سے پڑھنا نا جائز و گناہ نہیں ہے ۔ نیز عوام الناس کی پہلے ہی نیکیوں میں رغبت کم ہے ، اگر منع کیا جائے تو پھر لوگ ان نوافل کو نہیں پڑھیں گے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.