Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا زندہ انسان کو ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4746-WAT
- Issued
- 28 شعبان المعظم 1447هـ / 17 فروری 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم زندہ انسان کو ایصالِ ثواب کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کیا زندہ لوگوں کو ایصال ثواب کر سکتے ہیں ؟ جواب جی ہاں ! زندہ لوگوں کو بھی ایصال ثواب کر سکتے ہیں، بلکہ قیامت تک جو مسلمان آئیں گے، ان تمام کو بھی ایصال ثواب کیا جاسکتا ہے ، اور یہی طریقہ بہتر ہے کہ تمام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام، صحا بہ کرام علیہم الرضوان و اولیائے کرام علیہم الرحمہ اور قیامت تک کے تمام مسلمانوں کو ایصالِ ثواب کیا جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.