Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت فاطمہ کی کتنی بیٹیاں تھیں؟

Answered by
مولانا محمد نور المصطفی عطاری مدنی : دام الافيا الملت
Fatwa no.
4744-WAT
Issued
23 شعبان المعظم 1447ھ 121 فروری 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کی صاحب زادیوں کی تعداد دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضرت سیدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ تعالی عنہا کی کتنی صاحب زادیاں تھیں ؟ کوئی کہتا ہے کہ دو تھیں، کوئی کہتا ہے کہ تین تھیں ، تیسری بیٹی بچپن میں ہی وفات پا گئی تھیں، ان کا نام رقیہ بنت علی تھا۔ آپ رہنمائی فرما دیں ۔ جزاک اللہ خیرا جواب حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن مبارک سے صرف دو بیٹیاں ہوئیں ، جن کے نام یہ ہیں : حضرت زینب کبری رضی اللہ تعالی عنہا ، اور حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالی عنہا ، جبکہ حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہا ، حضرت علی رضی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.