Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خفاف نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطارمی مدنی
Fatwa no.
4743-WAT
Issued
23 شعبان المعظم 1447ھ /12 فروری2026ء

Question

کیا خفاف نام رکھنا درست ہے ؟

Answer (beginning)

سوال کیا خفاف نام رکھنا درست ہے ؟ بسم الله الرحمن الرحيم خفاف نام رکھنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) جواب خفاف نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ الثقات لابن حبان میں ہے ”خفاف بن ایماء له صحبة ترجمہ : خفاف بن ایماء رضی اللہ تعالی عنہ رتبہ صحابیت سے مشرف ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.