Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عریقہ نام رکھنا اور اسکا مطلب؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4742-WAT
- Issued
- 23 شعبان المعظم 1447 - 12 فروری 2026. دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام عربقہ رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عریقہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب عريقة ، عریق کی مونث ہے ، اس اعتبار سے اس کا معنی بنے گا : "شریف النسل عورت " اس معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا جائز ہے ۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام ازواج مطہرات و صحابیات اور دیگر صالحات رضی اللہ تعالی عنہن میں سے کسی کے نام پر رکھیں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اس سے ان نیک ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہوگی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.