Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد کے قرآن پاک مدرسے میں استعمال کرنا
- Answered by
- ابو شاہد مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 4741-WAT
- Issued
- 23 شعبان المعظم 1447 /12 فروری 2026ء دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسجد کے لیے وقف قرآن پاک مدرسے میں استعمال کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسجد کے لیے وقف کیا گیا قرآن پاک ، مدرسہ میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب اگر مدرسہ مسجد کے اندر ہی لگتا ہے ، تو وہاں رہتے ہوئے مسجد پر وقف قرآن پاک، مدرسے کے بچے پڑھ سکتے ہیں، اور اگر مدرسہ علیحدہ کسی بلڈنگ میں ہے ، تو اس صورت میں مسجد پر وقف قرآن پاک اس مدرسے میں نہیں لے جاسکتے ، کہ مسجد کے لیے قرآن پاک وقف کرنے کا مقصد مسجد کے اندر رہتے ہوئے ہی ان سے تلاوت کرنا ہوتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.