Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بارہ قریشی خلفاء کون ہیں؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4740-WAT
- Issued
- 25 شعبان المعظم 1447هـ / 14 فروری 2026
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بارہ قریشی خلفا کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے کہ : "میرے بعد بارہ خلفاء قریش سے ہوں گے جن سے دین مستحم ہوگا ، براہ کرم ان کے اسماء طیبہ بتا دیں۔ جواب امام اہل سنت، امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے بارہ خلفا میں سے نو کے نام ذکر کیے ہیں ، اور باقی تین کے بارے میں یہی فرمایا ہے کہ باقی تین کے نام اللہ تعالی اور اس کا رسول صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم بہتر جانتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.