Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بچی کا نام عمرہ (Amra) رکھنا درست ہے؟

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
4739-WAT
Issued
25 شعبان المعظم 1447ھ /14 فروری 2026. علم الافتاء اهلسنت

Question

کیا بچی کا نام عمرہ (Amra) رکھنا درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا بچی کا نام عمرہ (Amra) رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم عمرہ نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچی کا نام عمرہ (عین کے زبر کے ساتھ ) رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ ایک صحابیہ رضی اللہ تعالی عنہا کا نام ہے ۔ اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہوگی ۔ الطبقات الکبری میں ہے "اسلمت عمرة بنت رواحة وبايعت رسول الله صلى الله علیه وسلم " ترجمہ : حضرت عمرہ بنت رواحہ نے اسلام قبول کیا اور رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.