Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سونا کرائے پر دینا جائز ہے یا نہیں؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم سونا کرائے پر دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا ہم سونے کا 10 تولے کا پیں خرید کر سنار کو کرائے پے دے سکتے ہیں ؟ جس کے بدلے وہ ہر مہینے 60 ہزار روپے ہمیں دے گا اور سونا بھی ہماری ملکیت ہی رہے گا ۔ جواب سنار سونے کا پیس یا ڈلی اس لیے لیتا ہے کہ اسے فروخت کرے یا اس سے زیورات بنا کر نیچے، اور نفع کمائے ، ڈلی کو بعینہ باقی رکھ کر اسے نفع نہیں اٹھایا جاسکتا، تو یہ عین کے استهلاک (ختم کرنے ) پر اجارہ ہو گا ، اور عین کے استہلاک پر اجارہ باطل ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.