Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

علوی کو زکوۃ دینا جائز ہے؟

Answered by
مولانا محمد آصف عطاری مدنی
Fatwa no.
4737-WAT
Issued
25 شعبان المعظم 1447ء 14 فروری 2026. دار الافتاء اهاست

Question

کیا علوی کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا علوی کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم کیا علوی کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) علوی کو زکوۃ نہیں دے سکتے ، تفصیل اس میں یہ ہے کہ : مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کی جو اولاد، سیدہ فاطمہ زہراء رضی اللہ تعالی عنہا کے علاوہ کسی اور سے ہے ، وہ علوی کہلاتی ہے ، اور مولا علی کرم اللہ تعالیٰ وجہ الکریم قبیلہ بنو ہاشم سے ہیں، اس لیے ان کی یہ اولاد بھی بلاشبہ ہاشمی ہے ، اور یہ اصول مسلم ہے کہ ہاشمی کو زکوۃ نہیں لگتی، لہذا علوی کو زکوۃ نہیں دے سکتے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.