Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مزار پر سجدہ تعظیمی کرنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
Fatwa no.
4736-WAT
Issued
24 شعبان المعظم 1447ھ /13فروری 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پر تعظیم کی نیت سے سجدہ کرنے کا حکم مزار پر کیا مزار پر تعظیم کی نیت سے سجدہ کیا جاسکتا ہے ؟ جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہماری شریعت میں اللہ پاک کے علاوہ کسی کو بھی (خواہ وہ مزار ہویا انسان و غیرہ) سجدۂ تعظیمی کرنا سخت ناجائز و حرام ہے ، اور ایسا کرنے والا سخت گناہ گار اور عذاب نار کا حق دار ہے، لیکن فقط تعظیم کی نیت سے سجدہ کرنا کفر نہیں ہے ، ہاں ! عبادت کی نیت سے ہو، تو کفر ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.