Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

والدین کی بد دعا اولاد کے لیے قبول ہوتی ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم والدین کی بد دعا اولاد کے حق میں کب قبول ہوتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا والدین کی بد دعا ہر حال میں قبول ہوتی ہے ؟ چاہے وہ لڑکا ہو یا لڑکی؟ جواب والدین کی اولاد کے خلاف بد دعا، ہر حال میں قبول نہیں ہوتی، بلکہ اس میں تفصیل ہے؛ کہ ماں باپ کا اولاد کو بد دعا دینا، دو طرح سے ہوتا ہے : اول : یہ کہ وہ اس بد دعا سے اولاد کا (خواہ بیٹا ہو یا بیٹی ) دل سے نقصان و ضر ر نہیں چاہتے ، بلکہ اگر اولاد کو تکلیف پہنچے ، تو اس پر ان سے زیادہ بے چین ہونے والا کوئی نہ ہو، اسی قسم کی بد دعا کے لیے حضور نبی کریم رؤف و رحیم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اللہ تعالی سے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.