Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حَبَّان نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4732-WAT
Issued
29 رجب المرجب 1447ھ /19 جنوری 2026ء

Question

کیا حبان نام رکھنا درست ہے ؟

Answer (beginning)

سوال کیا حبان نام رکھنا درست ہے ؟ بسم الله الرحمن الرحيم حبان نام رکھنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) جواب جی ہاں ! حبان نام رکھنا درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ میں ہے " حبان بفتح الحاء والباء الموحدة المشددة له صحبة “ ترجمہ : حبان حاء اور با، مشددہ کے فتح کے ساتھ آتا ہے ۔ اور حضرت حبان رضی اللہ تعالی عنہ رتبہ صحابیت سے مشرف ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.