Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

منّت میں روزوں کی تعداد مقرر نہ کرنا

Answered by
ابو شاید مولانا محمد ماجد علی مدنی
Fatwa no.
4731-WAT
Issued
29 رجب المرجب 1447ھ /19 جنوری 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم منت میں روزوں کی تعداد مقرر نہ کی تو کتنے روزے رکھے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کسی خاتون نے یہ منت مانی کہ میری یہ حاجت پوری ہو جائے ، تو روزے رکھوں گی، لیکن روزوں کی کوئی تعداد فکس نہیں کی ، اب اگر اس کی وہ حاجت پوری ہو جائے ، تو کتنے روزے رکھے گی ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں اگر اس عورت کی وہ حاجت پوری ہو جاتی ہے ، تو اس پر تین روزے رکھنا واجب ہوں گے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.