Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دوران حفظ فوت ہونے والے کو فرشتہ حفظ کرواتا ہے؟

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
4730-WAT
Issued
22 شعبان المعظم 1447ھ /11 فروری 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم دوران حفظ فوت ہونے والے کے حفظ کی تکمیل دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا ایسی کوئی بات کتاب میں لکھی ہوئی ہے کہ اگر کوئی حافظ دوران حفظ مر جائے تو اسے فرشتہ حفظ کراتا ہے ؟ جواب جی ہاں ! اس مفہوم کی ایک حدیث پاک ہے ، جس کے الفاظ یہ ہیں کہ : "جس نے قرآن پڑھا، پھر وہ اسے مکمل حفظ کرنے سے پہلے مر گیا، تو اس کے پاس ایک فرشتہ آتا ہے ، اور اسے اس کی قبر میں قرآن سکھاتا ہے ، پس وہ اللہ تعالی سے اس حال میں ملاقات کرتا ہے ، کہ وہ قرآن یاد کر چکا ہوتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.