Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دنیا کی سب سے افضل جگہ کون سی ہے؟

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
4729-WAT
Issued
22 شعبان المعظم 1447 هـ / 11 فروری 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سب سے افضل جگہ کونسی ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دنیا کی سب سے افضل زمین کون سی ہے ؟ جواب نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی تربت اطہر یعنی قبر مبارک کا وہ حصہ کہ جو جسم انور سے متصل ہے ، وہ سب سے افضل جگہ ہے ، یہاں تک کہ کعبہ معظمہ سے بھی، بلکہ عرش سے بھی افضل ہے ۔ حضرت علامہ علی قاری رحمہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں : " ونقل القاضي عياض وغيره الإجماع على تفضيل ما ضم الأعضاء الشريفة حتى على الكعبة المنيفة، وأن الخلاف فيما عداه.

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.