Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حُمران نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطارمی مدنی
Fatwa no.
4728-WAT
Issued
22 شعبان المعظم 1447ھ / 11 فروری 2026ء

Question

کیا حمران نام رکھنا درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا حمران نام رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم حمران (Humran) نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جی ہاں ! حمران (Humran) نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی۔ اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں ہے " حمران بن حارثة شهد بيعة الرضوان ترجمہ : حمران بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ بیعت رضوان میں حاضر تھے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.