Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اللّٰہ پاک فرشتوں سے براہِ راست کلام فرماتا ہے؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم اللہ پاک کا فرشتوں سے بلا واسطہ کلام کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال اللہ پاک کا ڈائریکٹ کلام کرنا ، کیا انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے ساتھ خاص ہے ؟ یا فرشتوں سے بھی ڈائریکٹ کلام ثابت ہے ؟ جواب اللہ پاک کا فرشتوں سے ڈائریکٹ کلام کرنا بھی ثابت ہے ۔ اللہ عزو جل ارشاد فرماتا ہے : ﴿وَقَالَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُوْنَ لَوْ لَا يُكَلِّمُنَا اللَّهُ أَوْ تَأْتِيْنَا آيَةٌ كَذَلِكَ قَالَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ مِثْلَ قَوْلِهِمْ تَشَابَهَتْ قُلُوبُهُمْ قَدْ بَيَّنَا الْأَيْتِ لِقَوْمٍ يُوْقِنُوْنَ ﴾ ترجمہ کنز الایمان : اور جاہل بولے اللہ ہم سے کیوں نہیں کلام…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.