Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فارمی انڈوں کو دیسی انڈے کہہ کر بیچنے کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4723-WAT
- Issued
- 18 شعبان المعظم 1447ھ /07فروری 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم فارمی انڈوں کو دیسی انڈے کہہ کر بیچنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص انڈوں کا کاروبار کرتا ہو، اور اس کے پاس فارمی انڈے بھی ہوں، اور دیسی انڈے بھی، لیکن وہ فارمی انڈوں کو دیسی انڈے کہہ کر فروخت کرے ، تو کیا یہ گناہ ہے ؟ جواب فارمی انڈوں کو دیسی انڈے کہہ کر فروخت کرنا جھوٹ اور دھوکہ ہے ، اور یہ دونوں گناہ ہیں، لہذافار می انڈوں کو دیسی انڈے کہہ کر فروخت کرنا ، ناجائزو گناہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.