Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نور ایمن یا نور ایمن فاطمہ نام رکھنا

Fatwa no.
4723-WAT

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام نورایین یا نور ایمن فاطمہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچی کا نام نور ایمن یا نورا یمین فاطمہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب نور کا مطلب ہے : روشنی ۔ ایمن کا مطلب ہے : بابرکت ۔ اور فاطمہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی پیاری بیٹی کا نام ہے ۔ اس اعتبار سے نورا یمین یا نورا یمین فاطمہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.