Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ ولادت
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4720-WAT
- Issued
- 21 شعبان المعظم 1447 هـ / 10 فروری 2026. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی تاریخ ولادت کیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی ولادت کب ہوئی ؟ حوالے کے ساتھ بیان فرمائیں۔ جواب سید الشہداء حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی ولادت 5 شعبان 4 ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی ۔ جزئیات درج ذیل ہیں : الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب میں ہے ولد لخمس خلون من شعبان سنة أربع “ 66 ترجمه : سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ 5 شعبان 4 ہجری کو پیدا ہوئے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.