Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضور ﷺ کے نکاح اور ازواجِ مطہرات کی تعداد کیا ہے؟

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
4718-WAT
Issued
19 رجب المرجب 1447ھ /09 جنوری 2026ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے نکاح اور ازواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنہن کی تعداد دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے کتنے نکاح فرمائے اور آپ علیہ الصلوۃ والسلام کے وصال اقدس کے وقت کتنی ازواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنہن موجود تھیں ؟ جواب ازواج مطہرات رضی اللہ تعالیٰ عنہن کی تعداد اور ان کے نکاحوں کی ترتیب کے بارے میں مؤرخین کا قدرے اختلاف ہے مگر گیارہ أمهات المؤمنین رضی اللہ تعالیٰ عنہن کے بارے میں کسی کا بھی اختلاف نہیں ، ان میں سے حضرت خدیجہ اور حضرت زینب بنت خزیمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کا تو، حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے سامنے ہی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.