Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کونڈوں کی نیاز میں کھیر پوری ضروری ہے؟
- Answered by
- مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4716-WAT
- Issued
- 19 رجب المرجب 1447ھ /09جنوری2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کونڈوں کی نیاز کس چیز پر دی جائے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کونڈوں کی نیاز، گوشت والے چاول یا بریانی پر دلوا سکتے ہیں ؟ یا پھر کھیر پوری پر دلوانی ہوگی ؟ جواب کونڈوں کی نیاز میں کھیر پوری کی نیاز دلوانا ہی ضروری نہیں ہے ، کہ نیاز کا مقصد ایصال ثواب ہوتا ہے ، اور ایصال ثواب ہر حلال و طیب چیز کا پہنچایا جاسکتا ہے ۔ صدر الشریعہ مفتی محمد محمد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فتاوی امجدیہ میں تحریر فرماتے ہیں : "چیز اگر حرام لعینہ ہے تو اس پر فاتحہ پڑھنا اور اس کا ثواب پہنچانا جائز نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.