Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حباب نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4714-WAT
Issued
17 شعبان المعظم 1447ھ /06 فروری 2026ء دار الافتاء اهلسنت

Question

کیا حباب نام رکھنا درست ہے ؟

Answer (beginning)

سوال کیا حباب نام رکھنا درست ہے ؟ بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام حباب رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جواب حباب نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے ، کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کے نام پر نام رکھنے سے ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں ہے حباب بن جزء بن عمرو بن عامر الانصارى له صحبة “ ترجمہ : حباب بن جزء بن عمر و بن عامر انصاری رضی اللہ تعالی عنہ رتبہ صحابیت سے مشرف ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.