Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت احرام میں چوڑیاں پہن کر عمرہ کر سکتی ہے؟

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4706-WAT
Issued
13 رجب المرجب 1447ھ / 03 جنوری 2026ء

Question

کیا عورت چوڑیاں پہن کر عمرہ کر سکتی ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا عورت چوڑیاں پہن کر عمرہ کر سکتی ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم عورت کا چوڑیاں پہن کر عمرہ ادا کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عورت چوڑیاں پہن کر بھی عمرہ کر سکتی ہے ، کہ احرام میں عورت کے لیے زیورات پہننے میں کوئی حرج نہیں۔ السنن الكبرى للبیس بتی میں ہے " عن صفية بنت شيبة, أنها قالت: كنت عند عائشة إذ جاءتها امرأة من نساء بني عبدالدار يقال لها تملك, فقالت لها يا أم المؤمنين إن ابنتي فلانة حلفت أن لا تلبس حليها في الموسم فقالت عائشة : قولي لها إن أم المؤمنين تقسم عليك إلا لبست حليك كله "ترجمہ : حضرت صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ تعالی عنہا بیان کرتی ہیں کہ انہوں نے کہا : میں حضرت…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.