Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا انبیاء کرام کے فضلاتِ مبارکہ کو زمین جذب کرلیتی ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا یہ بات سچ ہے کہ انبیاء کرام کے فضلات مبارکہ کو زمین جذب کر لیتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ میں ایک کلپ سن رہا تھا جس میں ایک عالم دین حضور صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کی شان بیان کر رہے تھے اور انہوں نے اسی بیان میں یہ کہا کہ کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے فضلات مبارکہ زمین اپنے اندر جذب کر لیتی ہے ۔ کیا یہ بات سچ ہے ؟ جواب جی ہاں ! یہ بات بالکل درست ہے اور کئی احادیث کریمہ میں یہ بات موجود ہے کہ انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے فضلات مبارکہ کو زمین جذب کر لیتی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.