Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچے کے پیدائشی بال اور ناف کو دفن کرنے کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی دار الافتاء اهاست
- Fatwa no.
- 4709-WAT
- Issued
- 14 شعبان المعظم 1447ھ /03 فروری 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچے کے پیدائشی بال اور ناڈو کو دفن کرنے کا حکم ہے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچوں کی پیدائش کے بال اور ناف دفنا دیں یا دریا میں بہا دیں ؟ جواب بچوں کی پیدائش کے وقت کے بال اور ناف کو دفن کر دینا چاہئے ، کیونکہ انسانی جسم سے جو بھی چیز جدا ہو، اسے دفن کرنے کا ہی حکم ہے۔ کنز العمال کی حدیث پاک میں حضرت ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے مروی ہے : "كان يأمر بدفن سبعة أشياء من الإنسان: الشعر والظفر والدم والحيضة والسن والعلقة والمشيمة." ترجمه : نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم انسانی اعضا میں سے سات چیزوں کو دفن کرنے کا حکم فرماتے : بال، ناخن…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.