Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تجدیدِ نکاح کے بعد ازدواجی تعلق ضروری ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4703-WAT
- Issued
- 13 شعبان المعظم 1447ء / 02 فروری 2026. دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم تجدید نکاح کے بعد ازدواجی تعلق قائم کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا تجدید نکاح کے بعد ازدواجی تعلق قائم کرنا لازمی ہے ؟ رہنمائی فرمائیں ۔ جواب تجدید نکاح چاہے کسی سبب ( جیسے طلاق) کی وجہ سے ہو ، یا ویسے ہی احتیاط ہو، بلکہ نکاح پہلی ہی بار کیوں نہ ہو، کسی بھی صورت میں نکاح کے بعد ہمبستری نہ ہو ، تو اس سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، لہذا اس طور پر تجدید نکاح کے بعد ازدواجی تعلق قائم کرنا ضروری نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.