Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میکے جانے پر بیوی بچوں کا خرچہ کس پر ہوگا؟
- Answered by
- مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4702-WAT
- Issued
- 13 شعبان المعظم 1447 - 021 فروری 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم چند دنوں کے لیے میکے جانے کی صورت میں بیوی ، بچوں کا خرچہ کس پر ہو گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر بیوی اپنے میکے 2 دن ، 4 دن یا ایک ہفتہ رہنے کے لیے جاتی ہے ، تو کیا اس صورت میں بیوی کو تھوڑا بہت خرچہ ، جیسے بچوں کے ڈائپر وغیرہ، دینا شوہر کی ذمہ داری ہے یا سکیے کی ؟ جواب عام طور پر اس طرح کی صورت حال میں شوہر کی اجازت سے بیوی اپنے میکے رُکنے جاتی ہے ، تو ایسی صورت میں بیوی بچوں کا خرچہ شوہر پر ہی لازم ہے ، بچوں کا تو اس وجہ سے کہ چھوٹے بچے جہاں بھی رہیں ، ان کا خرچہ ان کے باپ پر ہی لازم ہوتا ہے ( بشر طیکہ بچوں کی ملکیت میں مال نہ ہو) اور بیوی کا خرچہ اس…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.